
UrduPoint Karak
اٗردو پوائنٹ کرک
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کرک‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کرک شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
کرک کی خبریں

ابوظہبی میں فینزکو مس کریں گے، کامران اکمل

کرکٹرشعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا
عٴْمر گل نے اپنی بڑی بیٹی ریحاب کی سالگرہ کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی کی تصویر شیئر کر دی
قومی کرکٹر شاداب خان فٹ قرار
کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر، پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچزملتوی
کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل سیزن22-2021 کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد
ایک مرتبہ پھر پاکستان کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے، بہن بھائی احسان عادل اور افشاں نورین کا عزم
کرکٹر شاداب خان کے ری ہیب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، اگلے 2 روز میں ان کا اسکین ہوگا

کرکٹ آسٹریلیا کی 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیشکش
کرک میں صحافی وسیم عالم کے قتل کیس کا ڈراپ سین، باپ قاتل نکلا

کرک میں صحافی کے قتل کا ڈراپ سین ، قاتل صحافی کا باپ نکلا
k کرک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی قتل
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، محمد حفیظ نے شعیب ملک کا ملکی ریکارڈ توڑدیا
کرک کی تصاویر
صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ باراني اور خشک علا قہ کرک ،ضلع کوہاٹ سے یکم جولائی 1982ء کو الگ ہو کر ضلع کي حيثيت سے وجودميں آیا۔ اس ضلع کي مکمل آبادي ایک ہي قوم خٹک پر مشتمل ہے۔ یہ تين تحصيلوں ؛ کرک ، بانڈہ داؤد شاہ اور تخت نصرتی پر مشتمل ہے۔ ضلع کی سرحدیں ضلع بنوں ۔ کوہاٹ ۔ اور صوبہ پنجاب سے ملتی ہیں۔ کرک ضلع ميں بہادر خیل میں نمک کي کانيںموجود ہيں۔چونکہ يہ ذخائ ربڑے علاقے پرپھيلے ہوئے ہيں لھٰذا اس کے مضر اثرات نے ضلع کي کمزور زراعت کو کمزور کر دےا ہے۔ اس ضلع کابڑا مسئلہ پاني ہے۔جو نہ صرف آبپاشي بلکہ پينےکےلئے بھي ناکافي ہے۔پہلے پشاور سے ڈي آئي خان جانے والي شاہراہ کرک شہر اور آباديوں سے فاصلے پر تھي۔ اب انڈس ہائي وے کرک ہي سے گزرتي ہے۔ جولوگوں کي معاشي اور معاشرتي زندگي ميں انقلابی تبديلياں لا رہي ہے۔ جغرافيائي خصوصيات کے لحاظ سے يہاں سخت بنجر ميد١ن کٹي پھٹي لمبي لمبي سلسلہ وار پھاڈياںہيں۔ يہاں کي افرادي قوت ذہانت اورسخت محنت کے صفات سے آراستہ ہے۔ جو کہ ھماري دفاعي قوت کا ايک قيمتي سرمايہ ہے۔ یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش زیادہ تر فوجی کی نوکری ہے۔ اس علاقے نے بڑي بڑي نامور شخصيات پيدا کي ہيں۔ جن میں اسلم خٹک سابق وزیر موصلات ۔ ظفر اعظم صوبائی وزیر قانون ، نوابزادہ محسن علی خان سابق صوبائی وزیر خزانہ ۔ علی قلی خان، چیف إیکزٹیو إی قرآن نالج٫لیبیا امبیسی ان لاءن اکیڈ می مفتی عمران خٹک جو پؤرے دنیا کو اسلامک تعلیم دیتی ھے. وغیرہ۔ ان لوگوں نے اپني ذہانت کي وجہ سے فني و تعليمي اور تجارتي ميدان ميںکافي پيش رفت کي ہے۔ حال ہی میں گرگری کے مقام پر گیس کی دریافت بھی ہوئی۔
Karak is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Karak on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Karak city to provide the full coverage of Karak’s events and incidents.کرک سے متعلقہ
کرک خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترکرک میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:32 am | 12:13 pm | 03:56 pm | 07:15 pm | 08:54 pm |
مزید جانئے
کرک کے فی الوقت موسم کا حال
31.5 °c
مطلع صاف ہے
| زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | کم سے کم درجہ حرارت |
|---|---|
| 31.5 °c | 31.5 °c |
| نمی | دباؤ |
| 23 % | 1006 hpa |
| ہوا کا رخ | ہوا کی رفتار |
| 98 m/s | 1.69 m/s |
موسم کی پیشن گوئی
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی