Khanpur

UrduPoint Khanpur

اٗردو پوائنٹ خان پور

Khanpur

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’خان پور‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ خان پور شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

خان پور کی خبریں

نامورپاکستانی اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ ہیر سنگھار طویل علالت کے ..

نامورپاکستانی اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ ہیر سنگھار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

چشم دیدہ گواہ نے تیزگام میں آگ لگنے کے واقع کی مکمل تفصیلات بتادیں

چشم دیدہ گواہ نے تیزگام میں آگ لگنے کے واقع کی مکمل تفصیلات بتادیں

ْخانپور‘ سردار سفیر پیسر کے متعددگائوں کی سڑکوں کو بند کر کے الزام سادات قبیلے پر ڈال دیا

سب ڈویژن خانپور سیاحتی اور تاریخی مقامات کے حوالے سے اہم ترین علاقہ ، ریکارڈ ترقیاتی کام جاری ہیں، اے سی خانپور ڈاکٹر عادل ایوب

نامورپاکستانی اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ ہیر سنگھار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

علی نواز اعوان کا ڈیم سے پلانی کی سپلائی کے مختلف کنالز کا دورہ ، کنالز پر ہونے والی صفائی کے کام کا جائزہ لیا

خانپور ،انڈس ہائی وے پر رکشے اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ماں اور دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ، دو زخمی

ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

گارڈ کی مدعیت میں سانحہ تیز گام کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

گارڈ کی مدعیت میں سانحہ تیز گام کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل ہو گئی

خان پور ،مدرسے کے طالب علم کی زبان کاٹ دی گئی

رحیم یار خان ،مدرسے کے طالب علم کی زبان کاٹ دی گئی

پاکستان ریلوے کا کارنامہ، انجن بوگیوں کو راستے میں چھوڑ کر آگے چلا ..

پاکستان ریلوے کا کارنامہ، انجن بوگیوں کو راستے میں چھوڑ کر آگے چلا گیا، مسافر خوار

خان پورڈیم کی نہر میں نہاتے ہوئے تین دوست ڈوب گئے، دو کو بچا لیا گیا، ایک جان بحق

مزید خان پور کی خبریں

خان پور کے شعراء

Samina Saqib

ثمینہ ثاقب

مزید شعراء

خان پور : ریاست پنجاب (پاکستان) کے ضلع رحیم یار خان میں یہ شہر واقع ہے۔ اس کی آبادی 1،56،152 ہے۔ خانپور شہر اور یہاں کی آبادی قدیم ہے روایت کے مطابق اس شہر کی باقاعدہ بنیاد سابق والئی ریاست بہاو لپور نواب بہاول خان عباسی نے 1806 ءمیں رکھی جب انہوں نے ایک ذیلی ریاست گڑھی اختیار خان کواپنی ریاست میں شامل کیا اور اس کا نام بھی اپنے نام کی نسبت سے خانپور رکھا ۔ محل وقوع کے لحاظ سے یہ شہر کافی اہمیت کا حامل ہے ۔ لا ہور اور کراچی کے وسط میں ہو نے سے مین ریلوے لائن اس شہر کے اندر سے گزرتی ہے جو 1880 ءکی دہائی میں بچھائی گئی تھی ۔ یہاں پر کافی عرصہ تک ( 1905سے لیکر 1985 تک ) ریلوے جنکشن رہاہے جو بعد میں ختم کر دیا گیا یہاں سے ایک ریلوے لائن چاچڑاں شریف کو جاتی تھی جو سرائیکی کے معروف صوفی بزرگ و شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کا مسکن رہا ہے۔ خانپور تحصیل کی آبادی 1998 ءکی مردم شماری کے مطابق 6,73,631 نفوس پر مشتمل ہے جس میں اب تک کا فی حد تک اضافہ ہو چکا ہے

Khanpur is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Khanpur on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Khanpur city to provide the full coverage of Khanpur’s events and incidents.