Kharian

UrduPoint Kharian

اٗردو پوائنٹ کھاریاں

Kharian

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کھاریاں‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کھاریاں شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

کھاریاں کی خبریں

چائلڈ پورن گرافی کے مبینہ کاروبار سے منسلک ملزم کو لاہور کی ایک ہاؤسنگ ..

چائلڈ پورن گرافی کے مبینہ کاروبار سے منسلک ملزم کو لاہور کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتارکرلیاگیا

پولیو مہم کے پہلے تین دن 4لاکھ8ہزار275بچوں کو قطرے پلا دئیے گئے ہیں،انور ..

پولیو مہم کے پہلے تین دن 4لاکھ8ہزار275بچوں کو قطرے پلا دئیے گئے ہیں،انور جپہ

کھاریاں ،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی کاشی گینگ گرفتار

کھاریاں ،ریٹائرڈ سکول ٹیچر پر قاتلانہ حملہ ،پیشی پر جاتے ہوئے راستے میں گھات لگائے افراد نے بازو اور ٹانگیی توڑ دیں

کھاریاں، فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتارنیوالے 8نامزد ملزمان گرفتار

کھاریاں،تھانہ سول لائن کے علاقہ سے اغوا ہونیوالی اڑھائی سالہ کم سن بچی کو06گھنٹوں کے بازیاب کروالیا گیا

ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ کی زیر صدارت اجلاس

کھاریاں،پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کھاریاں، ضلعی بھر میں گرانفروش قصابوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 25 ملزمان کے خلاف مقدمات درج

کھاریاں ، دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے 6 بچے ڈوب گئے، دو جاں بحق ، پانچ کو نکال لیا گیا

جماعت ااسلامی کھاریاں کی القدس ریلی‘ کثیر تعددا میں لوگوں کی شرکت

کھاریاں‘ منشیات فروش چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار‘ مقدمہ درج

پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن‘50بوتل ولایتی شراب برآمد‘سپلائر گرفتار

کھاریاں میں ظلم کی انتہا‘ نامعلوم افراد نے میبنہ طور 4بھینسوں ایک گائے اور گدھی کو زہردیکر ہلاک کر دیا گیا

مزید کھاریاں کی خبریں

کھاریاں کے شعراء

Akif Ghani

عاکف غنی

مزید شعراء

کھاریاں ضلع گجرات کی ایک تحصیل کا نام ہے جو کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے یہ ایک تاریخی شہر بھی ہے۔ بیرون پاکستان رہنے والے پاکستانیوں کی سب سے بڑی تعداد کا تعلق بھی کھاریاں سے ہے۔ کینٹ چھاونی:کھاریاں میں پاکستان کی سب سے بڑی چھاونی واقع ہے۔ پڑاؤ:جی ٹی روڈ کے بالکل ساتھ واقع ایک وسیع و عریض میدان جس میں قدیم زمانہ میں فوجیں پڑاؤ کرتی تھیں ۔

Kharian is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Kharian on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Kharian city to provide the full coverage of Kharian’s events and incidents.