Tehsil Khipro
تحصیل کھپرو

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کھپرو‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کھپرو تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
کھپرو کی خبریں

پولیس وین کرائے پر دستیاب،کمسن لڑکا پولیس موبائل لے کر شہر کی سڑکوں پر لطف اندوز ہونے لگا
کھپرو ،صدر پریس کلب سردار ممتاز بوزدار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ
کھپرو میں غیر اعلامیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کااحتجاجی مظاہرہ ودھرنا
تھر سے مزدوری کرنے والا ہیرو بھیل زمیندار کے ہاتھوں قتل
کھپرو، کھائی پولیس کی کارروائی،2زمیندار وں کی نجی جیل سے 64ہاری بازیاب کرالئے
سپریم کورٹ اور ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے احکامات ریجنل منیجر نے ہوا میں اڑا دیئے
سانحہ پشاور شہداء کو ایصال ثواب کے لئے پیپلزپارٹی کلچرل ونگ کی جانب سے ٹاؤن ہال کھپر ومیں تعزیتی پروگرام منعقد کیاگیا
کھپرو کے، ذاتی رنجش پر پی پی پی رہنما کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا ، مقتول کا بھائی اور بھتیجا شدید زخمی
قحط سالی سے متاثر اچھڑو تھر کا سب سے بڑا تعلقہ اسپتال شدید بدانتظامی کا شکار‘ اسپتال میں ڈاکٹرز کی اکثریت ایم ایس کے ناروا سلوک کے باعث تبادلے کرا کر دوسرے شہروں میں خدمات انجام دینے لگے
تعلقہ اسپتال کھپرو میں ڈاکٹر کے تبادلے کے بعد الٹرا ساؤنڈ وارڈ گزشتہ 10 ماہ سے بند
کھپرو کے نواحی گاؤں علی بخش درس کا نوجوان گذشتہ 12روز سے لاپتہ
کھپرو ، کتے کے کاٹے کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا
کھپرو ،تجاوزات اور غیرقانونی سلنڈر کے خلاف کریک ڈاؤن‘ 15 تاجروں پر 12 ہزار سے زائد جرمانہ عائد
سانگھڑ سے متعلقہ
سانگھڑ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترسانگھڑ کی مزید تحصیلیں
کھپرو میں جمعہ 1 جولائی 2022 کے نماز کے اوقات
فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
---|---|---|---|---|
04:05 am | 12:28 pm | 03:53 pm | 07:20 pm | 08:50 pm |
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.