Tehsil Khuiratta

تحصیل کھوئی رٹہ

Khuiratta

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کھوئی رٹہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کھوئی رٹہ تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

کھوئی رٹہ کی خبریں

سابق وزیر صحت کے دو تگڑے وار ،پیپلز پارٹی کو بڑے جھٹکے

سابق وزیر صحت کے دو تگڑے وار ،پیپلز پارٹی کو بڑے جھٹکے

کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ ..

کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری سول آبادی نشانے پر 4خواتین سمیت 6افراد زخمی پاک فوج کا منہ توڑ جواب

تقسیم کشمیر کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘تنویر انورخان

وزیر برقیات راجہ نثار خان کے حلقے میں پول کی بھری گاڑی پہنچ گئی

محمد مطلوب انقلابی کی صحت یابی کیلئے تحصیل پریس کلب کھوئی رٹہ میں دعائیہ تقریبکا انعقاد

کھوئی رٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم سواریاں محفوظ رہیں ‘گاڑیوں کو نقصان پہنچا

13 جولائی 1931 کا دن کشمیر کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے‘محمد مطلوب انقلابی

بجلی کا بحران سے اہل کھوئی رٹہ عذاب میں مبتلا ‘ چوہدری اسماعیل گجر نے بجلی کے کم وولٹیج اور بار بار بندش پر محکمہ برقیات کی کلاس لے لی

محکمہ اطلاعات کوٹلی پسند وناپسند کا مرکز بن گیا

ہائے آٹا،کھوئی رٹہ کئی دنوں سے آٹا نایاب انتظامیہ خاموش آٹا سپلائی ڈپو سے بھی آٹا غائب

انچارج وزیر اعظم آزادکشمیر ہائوس قاضی عبدالقدوس و صدر معلم بوائز ہائی سکول سیدپور قاضی ذوالفقار احمد کی والدہ سیدپور کھوئی رٹہ میں وفات پا گئیں

کھوئی رٹہ اور گرد و نواح میں طوفانی بارشیں،لینڈ سلانڈنگ نے تباہی مچا دی، مکان زمین بوس،لاکھوں کا نقصان

لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر انڈین کی بلااشتعال فائرنگ، 45سالہ خاتون زخمی

بھارتی کی مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کی گھنائونی سازش کے خلاف ..

بھارتی کی مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کی گھنائونی سازش کے خلاف کھوئی رٹہ سمیت مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے

مزید کھوئی رٹہ کی خبریں
Khuiratta is a Tehsil of Kotli City, which is located in Azad Kashmir Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Khuiratta on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Khuiratta Tehsil to provide the full coverage of Khuiratta’s events and incidents.