Hazrat Suleman AS - Article No. 1829
حضرت سلیمان علیہ السلام - تحریر نمبر 1829
حضرت سلیمان علیہ السلام صرف نبی ہی نہیں تھے،بلکہ بہت زیادہ طاقت رکھنے والے بادشاہ بھی تھے
بدھ 28 اکتوبر 2020
پیارے بچو!نبی سلیمان علیہ السلام ،نبی داؤد علیہ السلام کے بیٹے تھے۔حضرت سلیمان علیہ السلام صرف نبی ہی نہیں تھے،بلکہ بہت زیادہ طاقت رکھنے والے بادشاہ بھی تھے۔آپ علیہ السلام نے زمین کے بہت بڑے حصے پر حکومت کی۔اللہ نے آپ علیہ السلام کو ایسی طاقتیں دی تھیں جن کے بارے میں سوچ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔حضرت سلیمان علیہ السلام بچپن ہی سے بہت زیادہ سوجھ بوجھ ،عقل اور سمجھ رکھتے تھے۔سامنے والی کی بات جلد سمجھ لیتے۔نتیجہ نکالتے اور فیصلہ کرتے۔
ایک مرتبہ آپ علیہ السلام نے کم عمری میں اپنی دانائی کی باتوں اور قانون کا اصول بنا کر سب کو چونکا دیا تھا۔ہوا یوں کہ ایک روز غصے میں بھرے ہوئے دو آدمی حضرت داؤد علیہ السلام کے پاس آئے اور ان میں سے ایک نے کہا:اے نبی علیہ السلام”میرا غلے سے بھرا ہوا کھیت تھا۔
(جاری ہے)
پاس ہی بیٹھے سلیمان علیہ السلام جو اس وقت کم عمر تھے اپنے والد سے عرض کرنے لگے۔”ابا حضور،آپ علیہ السلام کا فیصلہ بالکل صحیح ہے مگر کیا میں اپنی رائے دے سکتا ہوں؟“داؤد علیہ السلام نے کہا:”ہاں،ضرور دو۔“سلیمان علیہ السلام نے ادب سے کہا:”میرا مشورہ ہے کہ چرواہے کے سب جانور کسان کو دئیے جائیں۔وہ ان کے دودھ اور اون سے فائدہ اٹھائے۔اور کسان کا کھیت چرواہے کے حوالے کیا جائے۔وہ اس میں ہل چلائے،اناج اگائے جب فصل پک کر تیار ہو،تب چرواہا کھیت کسان کو واپس کرے اور کسان بھیڑ بکریاں ان کے مالک کو لوٹا دے۔اس طرح دونوں کو یہ بات سمجھ میں آجائے گی کہ کسی کی محنت پر پانی پھیرنا کیسا لگتاہے؟“
ہمیں نہ صرف اپنی چیزوں کی حفاظت کرنی چاہئے،بلکہ دوسروں کی چیزوں کی بھی حفاظت کرنی چاہئے۔
Browse More 100 Great Personalities
نیپولین بونا پارٹ
Napoleon Bonaparte
ننھے عبدالستار ایدھی
Nanhe Abdul Sattar Edhi
افلاطون
Aflatoon
ولیم شیکسپیئر
William Shakespeare
فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ
Franklin Delano Roosevelt
کنفیوشش
Confucius
Urdu Jokes
ملازمت
mulazmat
راہ گیر
Rah Geer
اسی سالہ بوڑھے
80 Sala Borha
تین دوست
Teen dost
پورے سال کا ریٹ
pooray saal ka rate
گاہک
gahak
Urdu Paheliyan
جب دیکھو پانی میں پڑا ہے
jab dekho pani me para hai
کبھی ہیں لال کبھی ہیں کالے
kabhi hen laal kabhi hen kaaly
گوڑا چٹا چاندی جیسا
gora chitta chandi jaisa
دھوپ کبھی نہ اسے سکھائے
dhoop kabhi na usy sokhaye
خشکی پر نہ اس کا پاؤ
khuski par na us ka paon
بھاگا بھاگا نیچے جائے
bhaga bhaga neeche jaye