Martin Luther - Article No. 427

Martin Luther

مارٹن لوتھر - تحریر نمبر 427

مارٹن لوتھر (معاونت·معلومات) (10 نومبر 1483 – 18 فروری 1546) جرمن راہب، پادری اور الٰہیات دان تھا۔ سولہویں صدی میں پاپائیت کے خلاف اٹھنے والی تحریکوں میں جس شخص نے انقلابی روح پھونکی، وہ مارٹن لوتھر تھے۔

پیر 24 مارچ 2014

Browse More 100 Great Personalities