14 Saal Qaid Ba Mushaqat - Joke No. 1448

چودہ سال قید با مشقت - لطیفہ نمبر 1448

ایک چھوٹی لڑکی نے جس کا باپ جج تھا۔ پیار سے پوچھا۔ ”ابا جان میری سالگرہ پر آپ مجھے کیا تحفہ دیں گے۔“ باپ جو کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنے میں مصروف تھا۔ بولا۔ ”چودہ سال قید با مشقت ۔“

Urdu Jokes