80 Dollar Fee Hafta - Joke No. 1414

80 ڈالر فی ہفتہ - لطیفہ نمبر 1414

مالک:”تمہیں فی الحال 80ڈالر فی ہفتہ دوں گا لیکن تین ماہ بعد سوڈالر تنخواہ کر دوں گا۔“ نوکر:”ٹھیک ہے سر پھر میں تین ماہ بعد آجاؤں گا۔ “

Urdu Jokes