80 Sala Borha - Joke No. 1413

اسی سالہ بوڑھے - لطیفہ نمبر 1413

اسی سالہ بوڑھے نے اپنی بیس سالہ نوجوان بیوی کو پیار سے اپنے پاس بٹھاتے ہوئے پوچھا۔”اگر میں اپنی تمام دولت سے محروم ہو جاؤں تو کیا تب بھی تم مجھ سے پیار کرو گی۔“ ہاں کیوں نہیں۔ بلکہ میں تمہاری کمی بھی بہت محسوس کروں گی۔“ نوجوان بیوی کہنے لگی۔

Urdu Jokes