Ai Khatoon Apni Puroosan Sai

ایک خاتون اپنی پڑوسن سے

”ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کوئی کتاب مانگی۔ ہمسائی نے کہا۔ میں اپنی کتاب کسی کو نہیں دیتی جس کو پڑھنا ہو یہاں آ کر پڑھ لے۔“ کچھ دن بعد ہمسائی کو جھاڑو کی ضرورت پڑی۔ اس نے اس خاتون سے جھاڑو مانگی۔ خاتون نے کہا۔ ”میں اپنی جھاڑو کسی کو نہیں دیتی۔ جس کو جھاڑو دینی ہو یہاں آ کر دے جائے۔“

Your Thoughts and Comments