Aik Aadmi Nadi - Joke No. 1194

ایک آدمی ندی - لطیفہ نمبر 1194

ایک آدمی ندی کے پانی میں ڈوبنے لگا تو زور سے چلایا۔ ”بچاوٴ … بچاوٴ۔“ کنارے پر ایک شخص گزر رہا تھا بولا۔ ”کیا آپ کو تیرنا نہیں آتا؟“ ڈوبتے آدمی نے جواب دیا۔

(جاری ہے)

”جی نہیں‘ میں نے تیرنا کبھی سیکھا ہی نہیں۔“ راہ گیر نے کہا۔ ”تو سیکھو۔ اس سے اچھا موقع کب ملے گا۔“ دو بچے پہلی جماعت کے طالب علم تھے۔ ایک نے دوسرے سے پوچھا۔ ”تم کب پیدا ہوئے؟“ ”جمے والے دن۔“ ”یار! جمعے والے دن تو چھٹی ہوتی ہے۔“

Urdu Jokes