Aik Admi - Joke No. 1038

ایک آدمی - لطیفہ نمبر 1038

ایک آدمی اپنے بیٹے کے ساتھ جج کے لیے جا رہے تھا۔ اس کے بیٹے کا نام اسلام تھا۔ اسی آدمی نے اپنے بیٹے کو کسی کام سے بھیجا تھا۔ ایک گھنٹہ ہو گیا۔ وہ نہ آیا۔

(جاری ہے)

جب جہاز جانے لگا تو اس آدمی نے آواز لگائی۔ ”اسلام“۔ بندر گاہ پر کھڑے لوگ جذبات میں آ گئے اور سب نے ایک ساتھ کہا۔ ”زندہ باد“۔

Urdu Jokes