Aik Admi - Joke No. 1103

ایک آدمی - لطیفہ نمبر 1103

ایک آدمی (دوسرے آدمی سے) تمہارے گھر میں آگ لگ گئی ہے۔ جلدی چلو بھاگو۔ دوسرا آدمی: اطمینان سے بولا۔ مذاق نہ کرو چابیاں تو میری جیب میں ہیں۔ گھر میں آگ کیسے لگ سکتی ہے۔

Urdu Jokes