Aik Admi

ایک آدمی

ایک آدمی اپنی بیوی کو لینے اےئر پورٹ گیا اس کی بیوی نے اسے کچھ غمگین دیکھ کر کہا۔ ”تم مجھے دیکر کر مسکرا نہیں سکے… ذرا ان جوڑوں کی طرف دیکھو کیسے ایک دوسرے کے ساتھ ہنس ہنس کر باتیں کر رہے ہیں۔“ ”وہ اپنی بیویوں کو لینے نہیں آئے بلکہ انہیں الوداع کہنے آئے ہیں… خاوند نے جواب دیا۔

Your Thoughts and Comments