Aik Admi Bachay Se - Joke No. 496

ایک آدمی بچے سے - لطیفہ نمبر 496

ایک آدمی (بچے سے ):”کیا تم رات کو دعا پڑھ کر سوتے ہو؟“۔ بچہ نے جواب دیا:”نہیں‘ البتہ میری ماں دعا پڑھتی کر سوتی ہے“۔ آدمی:” وہ کیا پڑھتی ہیں؟“۔ بچہ:”یا اللہ تیرا شکر ہے کہ منا سو گیا ہے“۔

Urdu Jokes