Aik Admi Dr Sai

ایک آدمی ڈاکٹر سے

ایک آدمی (ڈاکٹر سے) :”ڈاکٹر صاحب! میرے بیٹے کا قد نہیں بڑھ رہا اس کا کوئی علاج بتائیں؟“۔ ڈاکٹر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا:”اس کا نام مہنگائی رکھ دیجئے خود بخود بڑھنے لگے گا“۔

Your Thoughts and Comments