Aik Bewakoof - Joke No. 687

ایک بیوقوف - لطیفہ نمبر 687

ایک بیوقوف (دوسرے سے):”دیکھو! تمھارے ناک پر مکھی بیٹھی ہوئی ہے“۔ دوسرا بیوقوف:”کوئی بات نہیں‘ کسی دن موقع ملا تو میں بھی اس کی ناک پر چڑھ جاوٴں گا“۔

Urdu Jokes