Aik Bhikaari

ایک بھکاری

ایک بھکاری ایک عالی شان بنگلے میں داخل ہوا۔ اس کی مڈبھیڑ گھر کی تند خومالکہ سے ہو گئی۔ جس نے بڑے غصے سے پوچھا۔ ”تم یہاں کس لیے آئے ہو۔“ بھکاری نے عاجزی سے سر جھکا دیا اور اپنی ہتھیلی پر رکھا ہوا ایک بٹن دکھاتے ہوئے کہا۔ ”اگر زحمت نہ ہو تو اس بٹن پر ایک کوٹ ٹانک دیں۔“

Your Thoughts and Comments