Aik Budiya - Joke No. 1006

ایک بڑھیا - لطیفہ نمبر 1006

ایک بڑھیا کو ٹھوکر لگی۔ وہ گر پڑی‘ ایک شخص نے اسے اٹھایا تو بڑھیا نے اسے دعا دی۔ ”تو نے مجھے اٹھایا۔ خدا تجھ اٹھائے۔“

Urdu Jokes