Aik Chalak Lurki

ایک چالاک لڑکی

ایک چالاک لڑکی نے امیر لیکن بے وقوف لڑکے کو اپنے دام الفت میں پھانسنے کے لیے اسے باغ میں بلایا۔ لڑکا بڑا شرمیلا تھا۔ اس نے ڈرتے لڑکی کا حال دریافت کیا پھر پانچ منٹ تک دونوں خاموش رہے۔ لڑکے نے پھر ہمت کی اور اس کی ماں کا حال پوچھا۔ اس کے بعد پھر خاموشی چھا گئی تو لڑکی جھنجھلا کر بولی۔ ”تمہیں شاید معلوم نہیں کہ میرے گھر میں دو عدد ماموں‘ ایک خالہ‘ تین پھوپھیاں‘ نانا‘ نانی اور دادا داری بھی رہتے ہیں۔“

Your Thoughts and Comments