Aik Choti Larki - Joke No. 1171

ایک چھوٹی لڑکی - لطیفہ نمبر 1171

ایک چھوٹی لڑکی نے جس کا باپ جج تھا‘ بڑے پیار سے پوچھا ”ابا جان! آپ میری سالگرہ پر مجھے کیا تحفہ دیں گے؟“ باپ جو کسی مقدے میں منہمک تھا‘ بولا ”چودہ سال قید با مشقت۔“

Urdu Jokes