Aik Dehati - Joke No. 1148

ایک دیہاتی - لطیفہ نمبر 1148

ایک دیہاتی چڑیا گھر میں طوطے کے پنجرے کے پاس کھڑا پنجرے سے اسے چھیڑنے لگا۔ طوطے نے کہا۔ ”ابے اوگنوار! مانے گا نہیں؟“ دیہاتی نے گھبرا کر کہا۔ ”معاف کرنا بھائی! میں سمجھا کہ آپ جانور ہیں۔“

Urdu Jokes