Aik Dost - Joke No. 832

ایک دوست - لطیفہ نمبر 832

ایک دوست (دوسرے سے) تم کو پتہ ہے کل راشد دودھ پیتے پیتے اچانک مر گیا۔ دوسرا دوست: (حیران ہوتے ہوئے ہو کیسے؟ پہلا دوست: وہ مزے سے دودھ پی رہا تھا کہ اچانک بھینں بیٹھ گئی۔

Urdu Jokes