Aik Dost Dusre Dost Se - Joke No. 516

ایک دوت دوسرے دوست سے - لطیفہ نمبر 516

ایک دوست (دوسرے سے):”یار! اپنے خان صاحب کی قوت سماعت بالکل ختم ہو گئی ہے اب شاید ان کو نوکری سے نکال دیا جائے“۔ دوسرے دوست نے کہا:”یار! کیسی باتیں کر رہے ہو ان کو تو ترقی دے کر شعبہ شکایات کا انچارج بنا دیا گیا ہے“۔

Urdu Jokes