Aik Dost Dosray Se - Joke No. 1065

ایک دوست دوسرے سے - لطیفہ نمبر 1065

ایک دوست دوسرے دوست سے بولا۔ ”اگر دنیا میں مچھر نہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا۔“ دوسرا دوست بگڑتے ہوئے کہنے لگاْ ”تم ہمارے کاروبار کو خراب کرنا چاہتے ہو“ تا کہ ہماری مچھر دانیاں نہ بکیں۔“

Urdu Jokes