Aik Dost Dusre Dost Se - Joke No. 689

ایک دوست دوسرے سے - لطیفہ نمبر 689

ایک دوست (دوسرے سے) :”تمھاری امی کو کیسے معلوم ہوا کہ تم نے منہ نہیں دھویا؟“۔ دوسرے نے معصومیت سے جواب دیا:”میں صابن بھگونا بھول گیا تھا“۔

Urdu Jokes