Aik Glukar - Joke No. 990

ایک گلوکار - لطیفہ نمبر 990

ایک گلوکار ہر وقت اپنے ساتھ دو میڈل لئے گھوما کرتے تھے ایک میڈل چھوٹا اور ایک بڑا ایک دفعہ ان کے ایک دوست نے خیال کیا کہ غالباً چھوٹا میڈل کسی ہلکے پھلکے گانے کا مقابلہ جیتنے پر اور بڑا میڈل کوئی کلاسیکل مقابلہ جیتنے پر ملا ہو گا؟ گلوکار نے کہا۔ ”نہیں یہ بات نہیں ہے۔ ایک دفعہ گلوکاری کا بہت بڑا مقابلہ ہوتا تھا چھوٹات میڈل بہترین گانے پر ملا۔“ اور بڑا میڈل؟ دوست نے پوچھا۔ ”بڑا میڈل وہی گانا بند کرنے پر“ گلو کار نے جواب دیا۔

مزید لطیفے

معافی چاہتا ہوں

Maafi chahta hoon

سمندر میں طوفان

samandar mein toofan

ایک آدمی

Aik admi

اٹلی کے ہوائی اڈے

italy ke hawai adday

شرمانے کی ایکٹنگ

sharmane ki acting

بیگم

Begum

سزائے موت

Sazaye Maut

امی منے سے

Ami Muny se

ایک ان پڑھ

Aik anparh

دس سالہ بچہ

Das sala bacha

مریض

Mareez

ماں

Maa

Your Thoughts and Comments