Aik Hajjam - Joke No. 780
ایک حجام - لطیفہ نمبر 780
(جاری ہے)
پھر ایک شخص جس کی کتابوں کی دکان تھی اس نے حجام سے بال وغیرہ کٹوائے اور اگلے دن اپنی خوشی سے چند عمدہ کتابیں پیک کر کے بھجوا دیں۔ اسی طرح ایک شخص کی گارمنٹس کی دکان تھی اس نے چند شرٹس اور ٹائی بھجوا دی۔ پھر ایک دن ایک پاکستانی وہاں چلا گیا۔ پاکستانی نے بال کٹوائے شیو بنوائی۔ غسل کیا اور اجرت پوچھی تو حسب معمول حجام نے نہ لی۔ اب اگلی صبح جب حجام اپنی دکان پر پہنچا تو اس نے دیکھا…بھلا کیا دیکھا؟ ایک پاکستانی بن کر سوچئے اور اندازہ لگاےئے…جی ہاں وہاں 50 کے قریب پاکستانی اس انتظار میں بیٹھے تھے کہ کب یہ دکان کھلے اور وہ سب مفت میں بال و شیو بنوائیں۔
Urdu Jokes

آزادی کے لیے قربانی
Azadi Ke Liye Qurbani

دو آدمی
Do Admi

ایک امریکی فوجی
Aik Amreeki Fogi

بے فکر ہو کر؟
Be Fikar Ho Kar

دو افیمی
Do Afeemi

ایک بیوقوف اور اسکی بیوی
Ek Bewaqoof Aur Uski Biwi
Urdu Jokes
Browse More Urdu JokesUrdu Paheliyan
ہر اک جانے اس کا نام
har ek jaane uska naam
ایسا نہ ہو کہ کام بگاڑے
aisa na ho k kam bigary
ہو گر ایک تو ہے بے کار
ho agar aik tu hai bekar
دور پہاڑوں پر سے آئے
door paharo per sy ae
لکڑی کی ڈبیہ جب ہاتھ آئی
lakdi ki dibiya jab hath ai
سب نے مل کر حلقہ باندھا
sab ne mil kar halqa bandha