Aik Jagah - Joke No. 1160

ایک جگہ - لطیفہ نمبر 1160

ایک جگہ مکان کے باہر دروازے پر لکھا تھا۔ ”ہارمونیم برائے فروخت۔“ قریب ہی ایک اور دروازے پر دوسری تختی آویزاں تھی جس پر لکھا تھا۔ ”خدا کا شکر ہے۔“

Urdu Jokes