Aik Jahez Ke Doobne Ka Khatra - Joke No. 997

ایک جہاز کے ڈوبنے کا خطرہ - لطیفہ نمبر 997

ایک جہاز کے ڈوبنے کا خطرہ تھا‘ پائلٹ نے مسافروں سے کہا۔ ”اگر آپ میں سے کسی کو ڈوبنے سے بچنے کی دعا آتی ہے تو وہ ہاتھ اٹھا لے۔ “ ایک شخص نے ہاتھ کھڑا کیا۔ پائلٹ نے کہا۔ ”آپ دعا پر گزارا کریں ہمارے پاس ایک لائف جیکٹ کم ہے۔“

Urdu Jokes