Aik Jungle Mein - Joke No. 682

ایک جنگل میں - لطیفہ نمبر 682

ایک جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی جب برات چلنے لگی تو اچانک ایک چوہا برات کے آگے آگے ناچنے لگا۔ شیر نے اس سے پوچھا:”بھئی تم کیوں ناچ رہے ہو یہ کسی چوہے کی شادی تو نہیں ہے؟“۔ چوہے نے کہا:”شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا“۔

Urdu Jokes