Aik Judge

ایک جج

ایک جج نے وکیل سے کہا کہ اگر وہ چاہئے تو ملزم کو عدالت سے علیحدہ جا کر بہتر مشورہ دے سکتا ہے۔“ تھوڑی دیر بعد وکیل اکیلا واپس آیا تو جج نے پوچھا۔ ملزم کہاں ہے؟ وہ بھاگ گیا ہے میں نے اس سے بہتر مشورہ نہیں دے سکتا تھا۔ وکیل بولا۔

Your Thoughts and Comments