Aik Kanjoos - Joke No. 674

ایک کنجوس - لطیفہ نمبر 674

ایک کنجوس آدمی اپنے بچے کو کسی تفریح گاہ میں لے گیا اور اس سے پوچھا:”گڈو بیٹا! ایک اور آئسکریم کھاوٴ گے؟“۔ گڈو نے حیرت سے کہا:”لیکن ابو! ابھی تو آپ نے مجھے کوئی آئسکریم نہیں کھلائی ہے“۔

(جاری ہے)

کنجوس آدمی بولا:”یاد کرو‘ جب پچھلے سال ہم یہاں آئے تھے تو میں نے تمھیں ایک آئسکریم کھلائی تھی“۔

Urdu Jokes