Aik Khatoon - Joke No. 917

ایک خاتون - لطیفہ نمبر 917

ایک خاتون مقررہ وقت تک نہایت جو شیلے انداز میں تقریر کر رہی تھی۔ موضوع تھا ”عورت کی برتری“ جوش خطابت میں وہ بولیں۔ ”میں پوچھتی ہوں ان مردوں سے اگر عورت نہ ہوتی تو وہ کہاں ہوتے؟“ ”قبر میں … “ پیچھے سے منچلے نوجوان نے جواب دیا۔

Urdu Jokes