Aik Khoobsurat - Joke No. 1218

ایک خوبصورت - لطیفہ نمبر 1218

ایک خوبصورت سیکرٹری سے اس کی سہیلی نے پوچھا۔ ”کیا تمہارا افسر ٹہل ٹہل کر تم سے خطوں کے جواب لکھواتا ہے؟“ سیکرٹری بولی۔ ”خدا نہ کرو۔ اس طرح میں اس کی گود سے گر نہ پڑوں گی؟“

Urdu Jokes