Aik Larka - Joke No. 457

ایک لڑکا - لطیفہ نمبر 457

ایک لڑکا فیل ہو گیا اس کے باپ نے اس سے پوچھا:”بیٹا! جب تم سے میں نے وعدہ کیاتھا کہ پاس ہو جاوٴ گے تو میں تمھیں موٹر سائیکل لے کر دوں گا لیکن تم فیل ہو گئے ہو مجھے تم یہ تباوٴ کہ سارا سال کیا کرتے رہے ہو؟“۔ بیٹے نے جواب دیا: ”ابا جان! میں موٹر سائیکل چلانا سیکھتا رہا ہوں“۔

Urdu Jokes