Aik Leader

ایک لیڈر

ایک لیڈر صاحب جن کا ایک کان کسی حادثے میں کٹ گیا تھا۔ ایک جلسے میں تقریر کر رہے تھے دوران تقریر وہ سینے پر ہاتھ مار کر بڑے جوش سے بولے۔ ”میں قوم کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوں۔ مجمع میں سے آواز آئی۔ کان کٹے کی قربانی جائز نہیں۔

Your Thoughts and Comments