Aik Line

ائرلائن

ایک ائرلائن اپنی فلائٹ کے مسافروں کو چیونگم تقسیم کرتی تھی جس کے پیکٹ پر لکھا تھا کہ طیارہ طلتے اور اترتے وقت کانوں کو انجن کے شور سے محفوظ رکھنے کے لئے استعمال کریں۔ ایک مرتبہ ایک خاتون نے دوران پرواز اےئر سوسٹس کو پاس بلا کر کہا۔ ”اس چیونگم کو میرے کانوں سے نکا لو مجھے تکلیف ہو رہی ہے۔“

Your Thoughts and Comments