Aik Larka - Joke No. 1096

ایک لڑکا - لطیفہ نمبر 1096

ایک لڑکا ایک فخریہ لہجے میں دوست کو بتا رہا تھا۔ میں پانی کے اندر آدھ گھنٹے تک رہ سکتا ہوں۔ کیا تم ایسا کر سکتے ہو؟ ”میں قیامت تک پانی کے اندر رہ سکتا ہوں۔“ ”وہ کیسے؟“ کیونکہ مجھے تیرنا نہیں آتا۔

Urdu Jokes