Aik Larkaa - Joke No. 1163

ایک لڑکا - لطیفہ نمبر 1163

ایک لڑکا دوسرے سے ”تمہاری تعلیم کیا ہے؟“ دوسرا: ”میری تعلیم ایم بی بی ایف ہے۔“ پہلا بولا: ”یار! ایم بی بی ایس تو سنا تھا لیکن یہ ایم بی بی ایف کون سی ڈگری ہے؟“ دوسرا: ”میٹرک بار بار فیل۔“

Urdu Jokes