Aik Maldaar

ایک مالدار

ایک مالدار کاروباری اپنے ملاقاتی کو اپنی نئی کوٹھی دکھاتے ہوئے کہہ رہا تھا۔ ”میں چاہتا ہوں کہ یہ مکمل ہو کر ایسی ہو جائے اس میں ایک شریف آدمی رہ سکے۔“ ”اچھا تو آپ سے کرائے پر چرھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔“ ملاقاتی نے جواب دیا۔

Your Thoughts and Comments