Aik Mandik

ایک مینڈک

ایک مینڈک نے قسمت کا حال جاننے کے لئے کمپیوٹر کا بٹن دبایا‘ جواب آیا کہ عنقریب تمہاری ملاقات ایک نوجوان اور حسین لڑکی سے ہو گئی جو تمہارے بارے میں سب کچھ جاننے کی خواہش مند ہو گئی۔ مینڈک نے خوشی سے بے تاب ہو کر کمپیوٹر میں سوال فیڈ کیا کہ اس کی ملاقات کہاں ہو گی۔ کسی پارٹی میں‘ کسی نہر یا تالاب کے کنارے پر؟ ”میڈیکل کالج کی لیبارٹری میں چیر پھاڑ کی میز پر…“ کمپیوٹر سے جواب ملا۔

Your Thoughts and Comments