Aik Mareez - Joke No. 950

ایک مریض - لطیفہ نمبر 950

ایک مریض کلینک میں داخل ہوا اور اندر بیٹھے ہوئے شخص سے پوچھنے لگا کہ ڈاکٹر صاحب ہیں؟ اندر بیٹھے ہوئے شخص نے کہا۔ ”فرماےئے میں ہی یہاں پر یکٹس کرتا ہوں“۔ ”مجھے پریکٹس کرنے والے نہیں بلکہ ایکسپرٹ ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔“ یہ کہہ کر مریض چلا گیا۔

Urdu Jokes