Aik Muqdmai Ki Smaat

ایک مقدمے کی سماعت

مقدمے کی سماعت کے دوران میں جج نے ملزم سے کہا:”میرے سامنے ایسے تیس گواہ آ چکے ہیں جنہوں نے تمھیں کار چراتے ہوئے دیکھا ہے“۔ ملزم نے جواب دیا:”جناب! آپ درست کہہ رہے ہیں لیکن میں ایسے ساٹھ گواہ پیش کر سکتا ہوں جنہوں نے مجھے کار چراتے ہوئے نہیں دیکھا“۔

Your Thoughts and Comments