Aik Musawir - Joke No. 704

ایک مصور - لطیفہ نمبر 704

”میں ایک مصور کو جانتا ہوں جس نے مکڑی کا جالا اس خوبصورتی سے بنایا کہ نوکر اسے کئی گھنٹے تک چھت سے صاف کرنے کی کوشش کرتا رہا“۔ ”بھئی مجھے یقین نہیں آتا۔“ ”کیوں نہیں… دنیا میں ایسے مصور گزرے ہیں۔“ ”یقیناً ایسے مصور گزرے ہوں گے لیکن ایسے نوکر کہاں ہوتے ہیں۔“

Urdu Jokes