Aik Puraani

ایک پرانی

ایک پرانی نصف درجن شادیاں کرنے والی فلم ایکٹریس کے گھر میں دو ڈاکو گھس آئے۔ اس نے پولیس کو فون کیا۔ ”ہیلو انسپکٹر! اس وات میرے گھر میں دو ہٹے کٹے مسٹنڈے ڈاکو گھس آئے ہیں۔ آپ مہربانی فرما کر ان میں سے صرف ایک ڈاکو پکڑ کر لے جائیں۔“

Your Thoughts and Comments