Aik Rahageer Ne Faqeer Se Kaha - Joke No. 1196

ایک راہگیر نے فقیر سے کہا - لطیفہ نمبر 1196

ایک راہگیر نے فقیر سے کہا ”اگر میں تمہارے ہاتھ میں سو روپے کا نوٹ دوں تو تم کیا کرو گے؟“ فقیر: ”مین فورا! دوسرا ہاتھ آگے کر دوں گا۔“

Urdu Jokes