Aik Rahgeer - Joke No. 964

ایک راہ گیر - لطیفہ نمبر 964

ایک راہ گیر: میرا خیال ہے کہ میں نے پہلے بھی کہیں آپ کا چہرہ دیکھا ہے۔ دوسرا راہ گیر: آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے کیونکہ میں اپنا چہرہ اپنے ساتھ رکھتا ہوں۔

Urdu Jokes