Aik Sahaili Ne - Joke No. 824

ایک سہیلی نے - لطیفہ نمبر 824

ایک سہیلی نے کہا۔ جب ہماری شادی ہوئی تو میں ہر صبح اپنے خاوند کو پیار سے جگایا کرتی تھی۔ ”اور اب؟“ دوسری نے پوچھا۔”اب وہ مجھے ڈرتے ڈرتے جگاتا ہے…“

Urdu Jokes